19 اگست 2018 - 16:19
حزب اللہ نے پہلی بار ایک نئے ميزائل کی رونمائی کردی

حزب اللہ لبنان نے ملکی دفاع کو مضبوط بنانے کے سلسلے میں پہلی بار ایک نئے میزائل کی رونمائی کی ہے۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان نے ملکی دفاع کو مضبوط بنانے کے سلسلے میں پہلی بار ایک نئے میزائل کی رونمائی کی ہے۔

اطلاعات کے مطابق حزب اللہ لبنان نے اقلیم التفاع کی بلندی پر واقع باغ میوزیم " ملیتا " میں جدید میزآئل کی رونمائی کی ہے۔ اس موقع پر ڈوون طیاروں کی نمائش بھی کی جائے گي۔

.......

/169